NIBIYOON KA TUJH PER SALAM, IMAM HUSSAIN ALLAYSALAM
Album 2013-14 Released by Hur Production

Imam Hussain (Allay Salam)

 Full Album Available for Download

Original CD quality audio album available for download you can right click on download link at then click on “Save Target As” (Do not use Internet Download Managers)

S/NO.                  TITLE        MP3
01 Imam Hussain Allay Salam DOWNLOAD
02 Pharta Chal Quran DOWNLOAD
03 Abbas Meray Sath Chaloo DOWNLOAD
04 Doo Maa Ki Tamana'ao Ka DOWNLOAD
05 Wasiyat Yeh Kertay Hain DOWNLOAD
06 Bhaiya Muhay Dafna Dena DOWNLOAD
07 Bolay Sajjad DOWNLOAD
08 Yun Loat Ke Ayin Hein DOWNLOAD
09 Aye Azadar'o  DOWNLOAD

 

 



  • ہجرت کے چوتھے سال تیسری شعبان پنجشنبہ کے دن آپ کی ولادت ہوئی . اس خوشخبری کو سن کر جناب رسالت ماب تشریف لائے , بیٹے کو گود میں لیا , داہنے کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہی اور اپنی زبان منہ میں دے دیدی . پیغمبر کا مقدس لعاب دہن حسین علیہ السّلام کی غذا بنا . ساتویں دن عقیقہ کیا گیا . آپ کی پیدائش سے تمام خاندان میں خوشی اور مسرت محسوس کی جاتی تھی مگر انے والے حالات کاعلم پیغمبر کی انکھوں میں انسو برساتا تھا . اور اسی وقت سے حسین کے مصائب کاچرچا اہلیبت ُ رسول کے زبانوں پر انے لگا.


  • زینب سلام اللہ علیہا

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت کرنے اور ان سے سیکھنے کا موقع ملا۔ جب وہ سات سال کی تھیں تو ان کے نانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا انتقال ہو گیا ۔ اس کے تقریب تین ماہ بعد حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا بھی انتقال فرما گئیں ۔
    حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شادی حضرت عبداللہ بن جعفر طیار علیہ السلام سے ہوئی ۔ ان کے پانچ بچے ہوئے جن میں سے حضرت عون اور حضرت محمد کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے ہمراہ شہید ہو گئے
     


  • عاشورہ : کا لفظ 10 محرم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسلام میں اس دن کو کئی وجوہات سے اہمیت حاصل ہے۔ آج کے دور میں اس دن امام حسین ابن علی کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی شہادت 10 محرم 61ھ کو کربلا، عراق میں ہوئی۔